Mit Jaye Gunahon Ka Tasawwur Iqbal | Allama Iqbal | Very Sad Iqbal Poetry
مٹ جائے گناہوں کا تصورجہاں سےاقبال
اگر ہو جائے یقین کہ اللہ دیکھ رہا ہے
دل پاک نہیں تو پاک ہو نہیں سکتا انسان
ورنہ ابلیس کو بھی آتے ہیں وضو کے فرائض بہت
سر جھکانے سے نمازیں ادا نہیں ہوتی
دل جھکانا پڑتا ہے عبادت کے لیے
اقبال نے توڑ دی تسبیح اس لیے
گن گن کا نام لوں جو بے حساب دیتا ہے
کوئی عبادت کی چاہ میں رویا
کوئی عبادت کی راہ میں رویا
عجیب ہے یہ نماز محبت کا سلسلہ اقبال
کوئی ادا کر کے رویا کوئی قضا کر کے رویا