Sad Urdu Poetry 2 Lines Shayari
اے انسان محبت بھی اسی سے کر
جو تجھے مخلص لگتا ہے
مجھے میرے ہونے کا احساس نہ دِلا
احساس جاگ گیا تو مر جاؤں گا
شمع کا دور نہ رہا، پروانے نہ رہے
پُرلُطف وہ زمانے نہ رہے
کن کی تلاش ہے مے خانے میں
مدہوش وہ دیوانے نہ رہے
جُدائی پر اشکوں کی رِم جِھم
آئی کیوں زندگی میں روز ِقیامت کی طرح